ملک بھر میں جاری دھرنوں کے باعث بڑے شہروں میں سبزیوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

 
0
311

سرگودھا نومبر 27(ٹی این ایس) ملک بھر میں جاری دھرنوں کے باعث بڑے شہروں میں سبزیوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم چھوٹے شہروں میں معمولات زندگی معمول کے مطابق رہی سبزیوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی کمی کے باعث تاجروں نے سبزیوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس سے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔