چاغی کے علاقے میں آئل ٹینکر کو حادثہ،ایک شخص جاں بحق،دو زخمی 

 
0
365

کوئٹہ دسمبر 29(ٹی این ایس)چاغی کے علاقے میں آئل ٹینکر کو حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو چاغی میں آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچھ کے مقام پر تیل لے کر جا نے والے ٹینکر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹینکر کا کلینر جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد شد ید زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ الٹنے والے ٹینکر سے گرنے والے تیل اور ٹینکر کو ہٹا نے کا کا م جاری ہے