راشد آباد ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلباء کی وزیرِ اعظم سے ملاقات 

 
0
635

اسلام آباد، جنوری 01 (ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے راشد آباد ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ سٹی کے طلباء نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طالب علموں سے یہ ملاقات وزیراعظم تعلیمی پروگرام کا حصہ تھی۔