بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

 
0
509

راولپنڈی ،جنوری15(ٹی این ایس):بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی،تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرولل لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔پاک نے جوابی کاروائی گی جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کے جوان مرمتی کاموں میں مصروف تھے کے اچانک ان پر گولہ باری شروع کر دی گئی اور چار جوان شہید ہو گئے۔جس کے بعد بھارت کی جانب سے منہ توڑ جوابی کاروائی کی گئی۔