سعودی عرب حکام نے1011غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لئے

 
0
400

ریاض ، جنوری  20 (ٹی این ایس): سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 24 گھنٹے کے دوران 1011غیر قانونی تارکین گرفتار کر لیے ہیں ۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے 24 گھنٹے کے دوران 1011غیر قانونی تارکین گرفتار کر لیے ،جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہیں۔پولیس حکام کا کہناہے کہ زیر حراست بعض غیرملکی کفیل کے یہاں کام کررہے تھے جبکہ دیگر ریڑھی پر سامان بیچ رہے تھے۔