جرمن پارلیمنٹ نے یہود دشمنی کے خلاف خصوصی کمشنر کا عہدہ تشکیل دیدیا

 
0
345

برلن، جنوری  20 (ٹی این ایس): جرمن پارلیمنٹ نے ملک میں یہود دشمنی کے خلاف اقدامات کی منظوری دیدی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہود دشمنی کے واقعات کو مانیٹر کرنے کیلئے خصوصی طور ضر کمشنر کا عہدہ تشکیل دیا جائے گا۔ بل کے حق میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو، سوشل ڈیمو کریٹس گرینز اور فری ڈیمو کریٹس نے ووٹ ڈالے۔