رائیونڈ میں 25سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق 

 
0
345

لاہور،جنوری 24 (ٹی این ایس):رائیونڈ کے علاقے میں 25سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقے میں ریلوے لائن پر بیٹھ کر موبائل فون پر بات کرتے ہوئے 25 سالہ نوید لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکپریس ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر رائے ونڈپولیس نے لاش کو قبضہ میں مردہ خانے منتقل کر دیا ۔