لاہور،طاہرالقادری برطانیہ روانہ

 
0
370

لاہور،جنوری31(ٹی این ایس):پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ بیرون ملک روانہ ہوگئے بتایاگیا ہے کہ طاہر القادری لاہور سے براستہ ترکی برطانیہ کے دوے پر روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مختلف تنظیمی پروگراموں میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں لیکجر دیں گے جس کے بعد طاہر القادری کینیڈا جائیں گے جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرا لقادری کا بیرون ملک دورہ بائیس دن کا ہوگا اور اس طرح وہ اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی پر سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے روکیں گے اور پھر واپس وطن آ جائیں گے جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف سیاسی حلقے طاہرا لقادری کے اس دورے کے دھرنوں مظاہروں اور سیاسی کزنز سے مایوسی کی وجہ قرار دے رہے ۔