خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ آج ملیر کھو کھرپار میں لگا یا جائیگا 

 
0
291

کراچی فروری 3(ٹی این ایس)خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آدم جی آئی ہسپتال اور حمید ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 31واں فری آئی کیمپ (موتیا آپریشن ) و بلڈ شوگر ٹیسٹ کیمپ (آج ) مورخہ 4فروری 2018 ؁ء بروز اتوار صبح 9تا دوپہر 1بجے تک بمقام کریسنٹ پبلک اسکول انڈس مہران نزد PSOپیٹرول پمپ کھو کھرآپار ملیر کراچی میں منعقد کیا جاریا ہے جس میں آدم جی آئی ہسپتال دھوراجی کے ممتاز آئی فزیشن آنکھو ں کا معائنہ کرینگے اور موتیا کے مریضوں کا مفت آپریشن بمعہ لینس جدید ترین ٹیکنا لیوجی سے کیا جائیگا ۔نیز بلڈ شوگر ٹیسٹ و ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ کی ویکسئن بالکل مفت دی جائے گی جبکہ ضرورت مند مریضوں کو ادویات اور عینک اور ٹرانسپورٹیشن بھی فراہم کی جائیں گی ۔