کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ کاکنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

 
0
360

راولپنڈی، فروری 07 (ٹی این ایس): کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے آج کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وہ وہاں جوانوں سے ملے اور آپریشنل تیاریوں اور بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دینے کی تعریف کی۔