بے نظیر ایئر پورٹ پر مسافر کے  سامان سے 30 بور پسٹل کے تین راؤند برآمد

 
0
8648

راولپنڈی،04اپریل(ٹی این ایس):اے ایس ایف  کی بے نطیر ائیرپوٹ پر کاروائی، دوران کاروائی بے نظیر ایئر پورٹ پر مسافر کے  سامان سے 30 بور پسٹل کے تین راؤند برآمد کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق  ملزم ندیم شاہ قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 701 سے اسلحہ مانچسٹر لے کر جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق  ملزم ندیم شاہ ہریپور کا رہا ئشی ہے۔