کشمیر کے دونوں اطراف ریلیاں نکالیں گے: مرکزی چیئرمین پاکستان پیس کمیٹی انٹرنیشنل ہیومین رائٹس نقاش علی خان

 
0
340

اٹک، اپریل 07 (ٹی این ایس): مرکزی چیئرمین پاکستان پیس کمیٹی انٹرنیشنل ہیومین رائٹس نقاش علی خان نے کہا کہ پی پی سی آئی ایچ آر پاکستان کی تیاری مکمل کشمیر میں جلد ریلی کی تیاریاں اور دونوں طرف سے ریلی ہوگی وہاں سے بھی پاکستانی پرچم ہونگے اور ہماری طرف سے بھی انشائاللہ، گیٹ تک آئے گے دونوں طرف سے اس ریلی کا نام آزادی رکھا گیا ہے، یہ تحریک کا اعلان ہوگا اس دن اور پی پی سی آئی ایچ آر پاکستان اپنا وعدہ پورا کرے گی فرنٹ لائن پر ہم سب ہونگے انشائاللہ گیٹ کو ہم خود روز دیئے گے، اگر جان بھی چلی جائے ہم بھارت کو اب منہ توڑ جواب دیئے گے انشائاللہ، میرے تمام ممبران ساتھ ہونگے اور ہاتھ میں پرچم پاکستان کے ہونگے آواز کلمہ طیبہ کی ہوگی اللہ کا حکم ہوا تو اس بار بھارتی فوج کو شکست دیئے گے، دنیا دیکھ لیے گی کہ ہم پاکستانی قوم اپنی مکمل آزادی کے لیے کیا کرسکتے ہیں۔