فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7 بجے ادا کی جائے گی

 
0
5223

اسلام آباد جون 13(ٹی این ایس )بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔