کراچی، جون 14 (ٹی این ایس): شہر قائد میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں دو افراد ازجان ہوئے ہیں۔
دونوں واقعات محض ایک گھنٹے کے دوران ہی اورنگی ٹاون اور نارتھ ناظم آباد میں پیش آئے۔
پہلا واقعہ اورنگی جبکہ دوسرا نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا
اورنگی کے واقع میں جان بحق ہوئے شخص کی شناخت اسد اور نارتھ ناظم میں جان بحق ہوئے شخص کی شناخت مبشر کے طور پر ہوئی ہے۔