این اے 53سے کاغذات نامزدگی مستردہونے پر عائشہ گلالئی کی آراوفیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت (کل) ہوگی 

 
0
356

اسلام آباد جون24(ٹی این ایس)این اے 53سے کاغذات نامزدگی مستردہونے کے معاملہ پر عائشہ گلالئی کی آراوفیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت (کل) پیر کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی این اے 53سے عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مستردہونے کے خلاف اپیل پر (کل) پیر کو سماعت کریں گے جبکہ ان کی اپیل ارجنٹ کازلسٹ میں شامل ہے ۔ عائشہ گلالئی نے درخواست میں موقف اپنا یا تھا کہ این اے 53 کے آراوکافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔