آرمی چیف کی طرف سے 12دہشت گردوں کی سزاموت کی توثیق

 
0
393

راولپنڈی،جولائی 03 (ٹی این ایس ):  آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے12دہشت گردوں کی سزاموت  اور 6 دہشت گردوں کی قید کی سزا کی بھی توثیق کردی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  عدم ثبوت کی بناپرایک ملزم کی بریت کی بھی توثیق کی گئی ہے یہ دہشتگرد شہریوں،مسلح افواج،قانون نافذکرنیوالے اداروں پرحملوں میں ملوث ہیں۔