پیپلزپارٹی سے سمجھوتا کرنا پڑا تو بلاول دوست ہے‘‘ شیخ رشید احمد

 
0
470

پیپلز پارٹی پیسٹری چور اور ن لیگ بیکری چور ہے ٗ انٹرویو
راولپنڈی03جولائی (ٹی این ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے سمجھوتا کرنا پڑا تو بلاول میرا دوست ہے، پیپلز پارٹی پیسٹری چور اور ن لیگ بیکری چور ہے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں ٗ آزاد امیدواروں کو پیچھے لگانا میرا کام ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی کے ہسپتال کا دورہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے میری دعوت پر نہیں کیا۔