تھانیداری میں ناکامی اور جرائم کی سرپرستی پر SHOسرنڈر

 
0
356

کراچی، جولائی  19 (ٹی این ایس):  تھانیداری میں ناکامی اور جرائم کی سرپرستی پر ایس ایچ او امین سولنگی کو سرنڈر کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ایک نوٹفکیشن  بھی جاری کیا  گیا  جبکہ مذکورہ  تھانیدار کو پولیس ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا۔