نگراں وزیر اعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

 
0
471

سوات 25جولائی(ٹی این ایس)نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے انتخابات 2018 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انتخاب 2018 میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جی ٹی روڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقے پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔