مسلم لیگ ن کااین اے 60 کے ضمنی انتخاب کے لئے سجاد خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

 
0
912

راولپنڈی، اگست 28(ٹی این ایس): مسلم لیگ ن نےحلقہ این اے 60 کے ضمنی انتخاب کے لئے سجاد خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سجاد خان جو مشرف دور میں نائب تحصیل  ناظم بھی رہ چکے ہیں یونین کونسل 42 کے چئیرمین ہیں۔

مسلم لیگ ن سے سجاد خان اور عوامی مسلم لیگ اور  پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار راشد شفیق کے مابین مقابلہ ہو گا۔