117حلقوںمیں پریزائیڈنگ افسران کےصرف12سے15فیصدفارم45 پردستخط ہیں:  سینیٹرجاویدعباسی  

 
0
411

عمران خان نےکہاتمام حلقےکھولنےکیلئےتیارہیں، پھرحکومتی جماعت پارلیمانی کمیشن سےکیوں بھاگ رہی ہے: تحریک التواپربحث

اسلام آباد، ستمبر 04(ٹی این ایس):سینٹ میں ‏عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر تحریک التواپربحث کرتے ہوئے  سینیٹرجاویدعباسی  نے کہا ہے کہ  117حلقوںمیں پریزائیڈنگ افسران کےصرف12سے15فیصدفارم45 پردستخط ہیں، ‏الیکشن سےقبل سیکرٹری الیکشن نےکہاتھاآر ٹی ایس فول پروف ہے‏خیال تھاالیکشن کمیشن اتناخودمختاربنادیا کہ کوئی انگلی نہیں اٹھےگی، ‏پارلیمنٹ میں موجودتمام جماعتوں نے الیکشن ایکٹ بنایا،‏عمران خان نےکہاتمام حلقےکھولنےکیلئےتیارہیں، نادرانےجان بوجھ کرآرٹی ایس سسٹم بندکیا،عام انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی ‏پھرحکومتی جماعت پارلیمانی کمیشن سےکیوں بھاگ رہی ہے؟‏دھاندلی کی تحقیقات کیلئےپارلیمانی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیاجائے۔