اسلام آباد،ستمبر 05(ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے افسر وقار عباسی کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سے انٹریر ڈویژن میں تبدیل کر دہاہے۔
اس ضمن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری ایک نوٹفکیشن میں کہا گیا کہ وقار عباسی کو نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس جو زیر وزارت مواصلات ہے سے تبدیل کرکے ان کی خدمات انٹریئر ڈویژن میں ایف آئی اے کو پیش کی جاتی ہیں۔