آئی جی اسلام آبادمحمد عامر ذوالفقار خان کا اچانک تھانہ کوہسارکا دورہ

 
0
502

اسلام آباد مئی 26 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آبادمحمد عامر ذوالفقار خان نے اچانک تھانہ کوہسارکا دورہ کیا۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ سینئر افسران بھی موجود تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے فرنٹ ڈیسک، کنٹرول روم کے علاوہ تھانہ کا وزٹ کیا۔ انھوں نے فرنٹ ڈیسک آفیسرز کے لئے عوام سے طرز عمل کے لئے ایس او پی بنانے کا حکم دیا اور اس میں مزید بہتری لانے کی ہدایات کیں۔