راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج طاہر ریحان کی ہمراہ ٹیم اشتہاری مجرمان کے خلاف کامیاب کاروائی، 2 اشتہاری گرفتار

 
0
329

راولپنڈی ستمبر 30 (ٹی این ایس): راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج طاہر ریحان کی ہمراہ ٹیم اشتہاری مجرمان کے خلاف کامیاب کاروائی ایس پی پوٹھوہار کی زیر نگرانی ایس ایچ او کی سربراہی میں ملک افتخار سب انسپکٹر نے ہمراہ دیگر ملازمین نے اشتہاری مجرمان  کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی خصوصی ہدایت پر ایس پی پوٹھوہار کی زیر نگرانی پولیس کو مطلوب 2 اشتہاریوں کو ویسٹرج پولیس نے گرفتار کر لیا  2 اشتہاری مجرمان قتل اور اقدام قتل میں ملوث تھے ، گرفتار ہونے والے  اشتہاری مجرمان میں عمران خان اور فضل رہی شامل ہیں اشتہاری مجرمان نے 2سال قبل رئیس خان کو قتل اور 2 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ایس پی پوٹھوہار ۔ 
وقوعہ کے بعد مجرمان اشتہاری کافی عرصہ سے روپوش تھے اشتہاری مجرمان کو جدید سائنسی ٹیکنالوجی کے استعمال سے گرفتار کیا گیا