قومیلاہور وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری ملازمین کے پنشن کیسوں میں التواء کا نوٹس،محکمہ خزانہ پنجاب سے رپورٹ طلب By TNS World - September 30, 2019 9:41 pm 0 1689 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور ستمبر 30 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے پنشن کیسوں میں التواء کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خزانہ پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ التواء کا شکار پنشن کیسوں کے فوری حل کا حکم جاری کر دیا ہے۔