آئی جی عارف نواز خان کے احکامات کے مطابق پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور ڈولفن اسکواڈ نے پریڈ میں حصہ لیا

 
0
428

راولپنڈی اکتوبر 14 (ٹی این ایس): آئی جی عارف نواز خان کے احکامات کے مطابق پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت کی جنرل پریڈ میں شرکت، ترجمان پولیس کے مطابق جنرل پریڈ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور ڈولفن اسکواڈ نے حصہ لیا، پولیس کے دستوں نے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو سلامی دی۔