ایس ایچ او تھانہ گوجر خان محمد عمران عباس کا چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 
0
885

راولپنڈی نومبر 27 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ گوجر خان محمد عمران عباس کا چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 02 منشیات فروش امجد نعیم اور ندیم شاہد عرف گڈو گرفتار، ملزمان سے 02 کلو 400 گرام چرس اور 09 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔