راولپنڈی نومبر 27 (ٹی این ایس): تھانہ ٹیکسلا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر ایس ایچ او ٹیکسلا کی سربراھی میں پولیس ٹیم نے۔ 04 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔ گرفتار ملزمان میں دانش، سعید،جاوید اور نوید شامل ہیں، ملزمان سے 02 کلو 900 گرام چرس اور 60 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے