اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ای الیون میں شیشہ کیفے کی کھلم کھلا قانون شکنی، انتظامیہ خاموش
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس) ای الیون میں شیشہ کیفے کی کھلم کھلا قانون شکنی، انتظامیہ خاموش
اسلام آباد: تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع سٹار بز شیشہ کیفے نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ انڈور شیشہ پر پابندی کے باوجود کیفے میں شیشہ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ قوالی نائٹ کا بھی انعقاد کیا...
بین الاقوامی
نیویارک (ٹی این ایس) ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر سے اہم ملاقات کی تاریخ کا اعلان کردیا،کچھ لو کچھ دو کا فارمولہ تیار
TNS -
نیویارک (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 15 اگست کو ملاقات کریں گے، جو امریکی ریاست الاسکا میں منعقد ہوگی۔اس بات کا انکشاف صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان کے ذریعے کیا۔ اس سے قبل ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں گفتگو کرتے ہوئے...
شمالی وزیرستان (ٹی این ایس) خیبر پختوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کی شام سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔
شمالی وزیرستان میں طویل کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلع بھر میں آج شام سے سوموار کی صبح تک کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو...
لاہور (ٹی این ایس):حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں اسکولوں کی چھٹیوں میں یکم ستمبر تک توسیع کردی، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے چھٹیوں میں توسیع کی وجہ بتا دی۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے جمعرات کو اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا، یہ اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے...
لاہور (ٹی این ایس):اراکین پنجاب اسمبلی ایک سال میں 15کروڑ روپے کی بجلی اڑا گئے جب کہ بجلی کی بے تحاشہ کھپت کے باعث پنجاب حکومت نے پنجاب اسمبلی کی عمارت سولر پر۔منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کی چھت کی بناوٹ کے باعث مکمل عمارت سولر پر منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پنجاب اسمبلی کی نئی اور...
اسلام آباد
اسلام آ باد (ٹی این ایس) نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد لوٹی گئی رقوم ریکور کیں
TNS -
اسلام آ باد (ٹی این ایس) نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد رقوم کی ریکارڈ ریکوری کی ہے۔
قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نیب عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے لیے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ اسی تسلسل...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) آپریشن سندورمیں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مارگرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے آپریشن سندورمیں ناکامی چھپانے کی ایک اور مضحکہ خیز کوشش کی ہے...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )انجنیئر خالد محمود آئیسکو کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسرتعینات ،انجنیئر خالد محمود توانائی کے شعبے میں ایک بہترین پروفیشنل کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ،آپریشن کنسٹرکشن کمرشل اور دیگر فارمیشنز میں کام کا وسیع تر تجربہ رکھتے ہیں ،آئیسکو افسران و سٹاف کا انجنیئر خالد محمود کی تعیناتی پیشہ وارانہ صلاحیتوں...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ! بریت کے بعد کردار سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر کا ذکر غیر قانونی
TNS -
لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ! بریت کے بعد کردار سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر کا ذکر غیر قانونی اگر آپ عدالت سے باعزت بری ہو جائیں تو
*کردار سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر کا ذکر نہیں ہوگا۔
*آپ کی عزت و وقار محفوظ رہے گی (آرٹیکل 14 کے تحت)۔
*پولیس ریکارڈ رکھ سکتی ہے لیکن سرکاری سرٹیفکیٹ میں نہیں دکھا سکتی۔
عنوان:
عبدالرحمٰن...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت
شراب کے لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، وزیر داخلہ کا قومی اسمبلی میں بیان
میریٹ، سرینا،بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک کو شراب فروختگی کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ
ہوٹلز میں شراب کو کھانے پینے کی...

















