بین الاقوامی
بھارت ،جعلی انتخابات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے، ملیحہ لودھی
TNS World -0
نیویارک ،اکتو بر10(ٹی این ایس): اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعے کا عدم حل اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی ہے‘ بھارت جعلی انتخابات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے‘ کشمیری اپنے سیاسی مستقبل کے لئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے...
لالیاں
لالیاں میں رشتے کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 6افراد کو زہر دیدیا گیا ، 2افراد جاں بحق
TNS World -
لالیاں ،اکتو بر10(ٹی این ایس):لالیاں میں رشتے کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 6افراد کو زہر دیدیا گیا ۔2بھائی جاں بحق ،4کی حالت تشویشناک ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ لالیاں کے نواحی گاؤں بجل میں پیش آیا ۔جہاں رشتے کے انکار پر تنازعہ ہو گیا ۔تنازعہ اسقدر بڑھا کے مخالفین نے ایک ہی خاندان کے...
کرا چی ،اکتو بر10(ٹی این ایس):شہر قائدکیلئے سرکلر ریلوے منصوبہ ایک خواب سے کم نہیں ۔ شہری ٹرانسپورٹ کے فرسودہ نظام کا عذاب جھیلنے پر مجبور۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے سینیٹ کی منصوبہ بندی کمیٹی میں سم پول کھول دیئے۔ صوبائی سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ شہر میں بیس سال پرانی بسیں چل رہی ہیں۔ دس...
شارجہ ،اکتو بر10(ٹی این ایس): شارجہ پولیس نے عرب اور ایشیائی باشندوں پر مشتمل لوگوں کے چار رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو کہ حال ہی میں شارجہ کے مختلف حصوں میں گاڑیوں کی ایک سیریز کی چوری میں ملوث پائے گئے تھے۔ شارجہ پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لاتعداد شکایات...
کراچی
20لاکھ تاوان کے لیے اغوا ہونے والے نوجوان کو پولیس سٹیشن کے باورچی خانے سے بازیاب کروا لیا
TNS World -
کراچی ،اکتو بر10(ٹی این ایس):کراچی پولیس کا نیا کارنامہ منظر عام پر آیا ہے ۔20لاکھ تاوان کے لیے اغوا ہونے والے نوجوان کو پولیس سٹیشن کے باورچی خانے سے بازیاب کروا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ایک نیا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے ایک شہری کو تاوان کے لیے اغوا کر لیا ۔اغوا کے بعد ورثاء سے...
اسلام آباد،اکتو بر10(ٹی این ایس):وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا حقانی نیٹ ورک کو بہانہ بنا کر پاکستان کو ٹارگٹ کر رہا ہے ،ایسی کوئی ڈکٹیشن نہیں لیں گے جو ملکی مفاد میں نہ ہو ، امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا...
سندھ
کراچی پولیس خواتین کو چاقو مارکر زخمی کرنے والے ملزمان کو پکڑنے میں ناکام، مراد علی شاہ
TNS World -
سندھ ،اکتو بر10(ٹی این ایس):وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہیں، عدالت کا کام عدالت کرے ، ایڈمنسٹریشن میں دخل اندازی کریں گے تو کام نہیں بنے گا۔ کراچی پولیس خواتین کو چاقو مارکر زخمی کرنے والے ملزمان کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنمنٹ...
خیبرپختونخوا،اکتو بر10(ٹی این ایس):پروفیسرز اینڈ لیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے کلاسوں کے بائیکاٹ کے باعث خیبرپختونخواکےتمام سرکاری کالجوں میں تدریسی عمل ٹھپ ہوگیا۔
پروفیسرز اور لیکچرار ایسوسی ایشن نے کالجوں میں بورڈ آف گورنر سسٹم کو مسترد کردیا ۔ چیئرمین ایکشن کمیٹی کے مطابق خیبرپختونخواکےتمام سرکاری کالجوں میں کلاسوں سے بائیکاٹ کیاہے۔ چیئرمین ایکشن کمیٹی جمشید خان کا کہنا ہے...
اسلام آباد،اکتو بر10(ٹی این ایس):عوامی مسلم لیگ کے سربرہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کے ساتھ ملی ہوئی ہے ۔نئے چیئرمین نیب کو 200ارب کا پہلا ٹیسٹ کیس دوں گا۔
بیرونِ ملک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگومیں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تین ملکوں کی خاک چھان کر قطر سے پندرہ سالہ معاہدے لےکر آیاہوں،کل...
بین الاقوامی
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکاﺅ کے دوران زیریلی گیس سے 25سے زائدکسان ہلاک، سینکڑوں ہسپتال منتقل
TNS World -
نئی دہلی ،اکتو بر10(ٹی این ایس): بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکاﺅ کے دوران زیریلی گیس سے 25سے زائدکسان ہلاک ہوگئے ہیں اور سینکڑوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریاست مہاراشٹرا بھارت کا زرعی علاقہ ہے جہاں فصلوں میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکاﺅ کے دوران حفاظتی اقدامات نہ کرنے کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔ریاستی حکومت...
















