18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3879
اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس): احتساب عدالت نے نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سفید رنگ کی ہائی ایس میں احتساب عدالت لایا گیا۔ عدالت نے کیپٹن صفدر کو جیل بھیجنے کی نیب کی استدعا مسترد کر دی۔ کیپٹن...
اسلام آبا د ،اکتو بر 09(ٹی این ایس):وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز والدہ کی علالت کے باوجود عدالت میں پیش ہوئیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان الیکشن کمیشن سمیت تمام عدالتوں سے مفرور ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سیاسی نمائندے عدالتوں، ملکی قوانین اور...
اسلام آباد،اکتو بر09(ٹی این ایس):مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر اور مریم نواز اپنے طے شدہ پروگرام کےتحت واپس آئے ہیں۔ آصف کرمانی نے کہا کہ حفاظتی ضمانت کے حوالے سے کیپٹن صفدر سے کوئی بات نہیں ہوئی، ان سے میں نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کے بارے میں پوچھا۔ آصف کرمانی کا...
ریاض ،اکتو بر09(ٹی این ایس): سعودی عرب میں الباحہ ریجن میں پولیس ترجمان کرنل سعد طراد نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ ایک سعودی ڈرائیور کی گاڑی کا کنٹرول ختم ہوجانے پر سیکیورٹی اہلکار گاڑی کی زد میں آگئے اور کچلے گئے۔ ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ طراد کا کہنا ہے کہ ڈرائیورنشے میں گاڑی چلا...
میانمار ،اکتو بر09(ٹی این ایس):میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ بنگلادیش کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے،ان میں خواتین اور بچے بھی تھے، حادثے کے بعدگیارہ افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ دیگر...
جازان ،اکتو بر09(ٹی این ایس): سعودی عرب کے شہر جازان میں شہری دفاع کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں شہر کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک خاتون اور 4 افراد جھلس گئے، 2 کی حالت نازک ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی...
اسلام آباداکتو بر09(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، احتساب عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد مریم نواز کو عدالت میں حاضری یقینی بنانے کے لئے 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت میں کچھ دیر...
ریاض ،اکتو بر09(ٹی این ایس): مقامی زرائع کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے والے شاہی فرمان کے جاری ہونے کے بعد ایک بین الاقوامی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سب سے پہلے جو 7 سعودی خواتین انکے شوروم پہنچیں گی انہیں رینالٹ کیپچر مفت پیش کی جائے گی۔ اور کمپنی نے مزید کہا...
ریاض ،اکتو بر09(ٹی این ایس):ریاض پولیس نے 50 لاکھ ریال مالیت کا سونا لوٹنے والے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واردات کرنےو الوں نے سونے کا شو روم بند کرکے گھر جانے والے یمنی کارکن کو قابو کرلیا تھا۔ وہ اس کے ہاتھ پاﺅں باندھ کر اسے...
کوئٹہ ،اکتو بر09(ٹی این ایس):کوئٹہ میں کانسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد ایک گاڑی میں سوار ہوکر ہزار گنجی سبزی منڈی جارہے تھے۔ فائرنگ سے زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور اس کا آپریشن ابھی جاری ہے۔ ریسکیو...

متعلقہ خبریں

X