11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3952
لاہور اگست22(ٹی این ایس): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سربراہی میں  ملتان ججز وکلا تنازعہ کیس کی سماعت جاری ہے۔آر پی او ملتان نے شیر زمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں لارجر بینچ ملتان میں وکلاء کی...
بارسلونا اگست22 (ٹی این ایس)سپین میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ بارسلونا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے اہم ملزم کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یونس ابو یعقوب نے دھماکہ خیز مواد والی نقلی بیلٹ پہنی ہوئی تھی۔اس سے قبل پولیس نے تصدیق کی تھی کہ وہ 22...
لاہوراگست22(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ ہیں اور ان کا الیکشن اپنا سمجھ کر لڑ رہا ہوں،مخالفین کو شکست فاش سے دو چار کرینگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ این اے120سے بیگم کلثوم...
اسلام آباداگست22(ٹی این ایس)امریکی وزیر خارجہ ٹیلرسن نے بھارت اور افغاستان کے وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب...
اسلام آباد اگست22(ٹی این ایس) : تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، فارن فنڈنگ کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غور ہے،الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روکا جائے۔منگل کو تحریک انصا ف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں...
اسلام آباد اگست22(ٹی این ایس)آئیسکو نےاسلام آباد کے دیہی علاقوں کے صارفین کو ہزاروں روپے کے بل بھیج کر انکی چیخیں نکلوا دیں۔آئیسکوافسران کی ملی بھگت سے اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ملازمین نے گزشتہ ماہ میٹروں کی ریڈنگ نہیں لی اور فرضی بل بھیجے جبکہ رواں ماہ ہزاروں روپے کے بل بھیج کر صارفین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ اسلام آباد کے دیہی...
واشنگٹن اگست22(ٹی این ایس) : ۔ فورٹ میئر آرلنگٹن میں بحیثیت کمانڈر ان چیف امریکی قوم سے اپنے پہلے رسمی خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان، پاکستان اور جنوبی ایشیاءکے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کا اعلان کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کو تنبیہ کرتے...
لاہور اگست 22 (ٹی این ایس)  جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر کی بیٹی نے مبینہ طورپر ہندو مذہب قبول کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعدیہ بتول نامی اس 48 سالہ خاتون کا تعلق  حاصل پور اور بہاولپور کے درمیان واقع شیخ واہن قصبہ سے ہے تبدیلی مذہب کے باعث اسکی شوہر سے علٰحدگی ہو چکی ہے اور...
راولپنڈی  اگست22(ٹی این ایس): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی جس میں علاقائی سکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یو اے ای کے سفیر عیسیٰ عبداللہ الباشا النعیمی نے...
اسلام آباد 22 اگست (ٹی این ایس) قومی احتساب بیورو  (نیب) نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس  نےسا بق وزیر اعظم نواز شریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط  لکھاہے تفصیلات کے مطابق ترجمان نیب کا کہناتھا کہ ریفرنسز میں عدم حاضری پر نوازشریف اور ان کے رفقا اور اہل خانہ کا نام ای سی...

متعلقہ خبریں

X