اسلام آباد
اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے حکومت تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
TNS World -0
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس) : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے حکومت تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے گی۔ وہ پیر کو پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امورخلیل جارج کی قیادت میں مسیحی برادری کے وفد ن سے یہا ں وزیراعظم آفس میں ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے ۔وفد میں دیگر...
اسلام آباد
شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کا پارلیمانی اجلاس، نواز شریف کے حق میں قرار داد منظور
TNS World -
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی اجلاس میں قرار داد منظور کی گئی، قرار داد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت، سوچ اور پالیسیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ قرار داد میں کہا گیا کہ مسلم لیگ(ن) ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، قرار داد...
راولپنڈی کے پیر ودھائی اڈے کے قریب خاصہ ہجوم لگا ہوا تھا،ایک شخص کو بہت سے لوگوں نے گھیر رکھا تھا،دور سے معلوم ہوتا تھا کہ شاید کوئی جیب کترا،خواتین کو چھیڑنے والایا چور پکڑا گیاہے۔۔۔
میں حقیقت کو جاننے کے لیے گاڑی سے اتر کر قریب گیا تو دائرے کی صورت میں کھڑے افراد میں سے کسی نے بھی...
پشاور اگست21(ٹی این ایس) پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دس تک جا پہنچی ہے جبکہ 100 سے زائد مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی کا مرض بدستور بے قابو ہے ، مرض سے متاثرہ مریضوں کی...
کراچی اگست21(ٹی این ایس)دنیا کی مارکیٹ کی نئی شکل آن لائن مارکٹینگ نے صارفین کو بہت سی سہولیات فراہم کر دی ہیں پاکستان میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے چیزیں خریدنےکا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے ،قربانی کی عید قریب ہے اس کے پیش نظر پاکستان میں بھی قربانی کے جانور کی فروخت اور آن لائن قربانی کے...
اسلام آباد
لاہور ہائی کورٹ واقع، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کاچیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس اور انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
TNS World -
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لاہور ہائی کورٹ واقع پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا ہے ، پیر کو اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ...
لاہور اگست 21(ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ کورٹ نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف تمام اپیلیں مسترد کردیں‘ پی ٹی آئی‘ پیپلز پارٹی اور عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں۔ پیر کو کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں مسترد...
لاہور
لاہور،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 20پروازیں متاثر
TNS World -
لاہوراگست 21(ٹی این ایس)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپور پر طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 20پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے10 منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہو گئیں بتایاگیا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی اورپھرکوالالمپورجانیوالی پروازپی کے898 منسوخ ہوئی پی آئی اے کی کوالالمپورسے آنیوالی اورپھرکراچی جانیوالی پرواز پی کے899منسوخ کر دی گئی اسی...
اسلام آباد
اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل کی کاروائی،چوری شدہ پانچ گاڑیاں برآمد ،ملزم گرفتار
TNS World -
اسلام آباد اگست 21(ٹی این ایس) اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل کی کاروائی ، اینٹی کا رلفٹنگ سیل پولیس نے گا ڑ یا ں چوری کر نے اور چوری شدہ گاڑ یو ں کو ٹمپر ڈ کر کے پو ری قیمت پر سادہ لو ح لو گو ں کو فروخت کر نے والا کار لیفٹر سید کاشف علی...
کھیل
تین مہینے اور تین ٹیمیں،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے, اپنا وعدہ پورا کردیا: نجم سیٹھی
TNS World -
لاہوراگست21(ٹی این ایس) پاکستان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے بند دروازے آٹھ سال بعد کھل گئے ہیں ، ورلڈ الیون اور سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کردیا جس کی تصدیق نجم سیٹھی نے کی۔ چیئرمین پی سی بی کاکہناتھاکہ دنیا کوپاکستان کے جذبے کا بتایا ہے ، عالمی کرکٹ کے دروازے کھولنے کا...

















