کراچی.اگست19(ٹی این ایس): رینجرز کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں جاری تازہ ترین کاروائی کے دوران 11 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کاروائیاں جاری ہیں ،جس کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے 2 اور لیاری گینگ وار...
اسلام آباد
اسلام آباد ،آئی جی پی روڈ پر تیز رفتار مہران گاڑی حادثہ کا شکار،دو افراد زخمی
TNS World -
اسلام آباداگست19(ٹی این ایس): اسلام آباد کے علاقے آئی 9 سے منسلک آئی جی پی روڈ پر تیز رفتار مہران گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس زرائع کے مطابق حادثہ تھانہ آئی 9 کی حدود آئی جی پی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے...
کراچی
کراچی،کورنگی میں میں سی ٹی ڈی اور رینجرزکا مشترکہ آپریشن کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد ہلاک
TNS World -
کراچی اگست19(ٹی این ایس): پولیس کے انسداد دہشت گردی سیل نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد ٹریفک پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے ٹریفک پولیس اہلکار سے چھینی گئی ایم پی فائیو بندوق سمیت بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد...
مانسہرہ اگست19 (ٹی این ایس)مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اج اس دھورتی پر کھڑے ہوکر خطاب کررہا ہوں یہاں کے لوگوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا تھا اس ملک کو بنانے اور ترقی میں ہزارہ والوں کا بہت برا حصہ ہے انہوں نے کہاکہ پچھلے...
کراچی
تپ دق کے خاتمے کیلئے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ نجی ادارے بھی اپنی ذمہ داری پوری کریں،صدر ممنون حسین
TNS World -
کراچی اگست19 (ٹی این ایس)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تپ دق کے خاتمے کے لیے سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ نجی ادارے بھی اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ اس سلسلے میں انڈس اسپتال نے اچھی مثال قائم کی ہے جس کی پیروی کی جانی چاہئے۔ صدر مملکت نے یہ بات ہفتے کے روز مزار قائد اعظم...
کوئٹہ اگست19(ٹی این ایس) : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اداروں میں کوئی چپقلش نہیں، کسی ادارے کی کسی ادارے کےساتھ محاذ آرائی نہیں ہے‘بلوچستان میں امن وامان کی بحالی کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،عوام کے جان ومال کاتحفظ یقینی بناکردہشت گردی کاخاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں،بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین...
لاہور
صوبے کی تیز رفتار ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف
TNS World -
لاہور اگست 19(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے کی تیز رفتار ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ صوبے بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے میگاپراجیکٹس مکمل کئے گئے ہیں اور ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود اور انہیں بنیادی سہولتوں کی فراہمی...
کوئٹہ
کوئٹہ میں پرائس کنٹرول کمیٹی فعال، احکامات کی خلاف ورزی کر نے والے دکانداروں کے خلاف جرمانے اور کارروائی کا حکم
TNS World -
کوئٹہ اگست19(ٹی این ایس): صوبائی دارالحکومت میں پرائس کنٹرول کمیٹی فعال، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے اشیا ء خورو نوش سمیت 36روز مرہ اشیاء کا نرخ نا مہ جاری کردیا احکامات کی خلاف ورزی کر نے والے دکانداروں کے خلاف جرمانے اور کاروائی کا حکم ۔
تفصیلا ت کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ جو ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے چےئر مین...
اوسلو اگست 19(ٹی این ایس) پاکستان کے سابق فوجی آمر پرویز مشرف کو اوسلو نوبل سنٹر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے راہ فرار اختیار کرنا پڑی۔ وہ یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے لئے ایک پاکستانی تنظیم کی دعوت پر اوسلو آئے ہیں۔ جمعہ کی شام کو اوسلو کی تقریب میں اس وقت بد مزگی پیدا...
اسلام آباد
کسی نے دباؤنہیں ڈالا، مرضی سے مسلمان ہوئی: ماریہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحفظ دینے کا حکم
TNS World -
اسلام آباد اگست 19(ٹی این ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی سکھر کی رہائشی ماریہ کو 25 اگست تک تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔فاضل جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانی قانون کی...

















