15.7 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 3907
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس) : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے انکے آفس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِاعظم نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاک بحریہ کے سربراہ کی وطنِ عزیز کے دفاع کے سلسلے میں کی جانے والی غیر معمولی خدمات کو سراہا اوراُن کے...
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس): صدر مملکت ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے پاک بحریہ کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی ذمہ داریاں بہترین پیشہ ورانہ طریقے سے ادا کیں۔ جس کے نتیجے میں ملک کا بحری...
پشاوراکتوبر5 (ٹی این ایس ) بڑی تعداد میں بے گھر ہونیوالے افراد کے لیے پشاور زلمی اور پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے شیلٹر ہوم بنانے کے کام میں اپنے تعاون کا آغاز کیا ہے ۔ نیپال میں موجود نامور ٹی وی میزبان وقار زکا کے رابطے کے بعد پشاور زلمی فاؤنڈٰیشن کی جانب سے شیلٹرز ہوم...
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر کے خواجہ سراؤں کو میٹرک سے ڈاکٹریٹ تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر کے خواجہ سراؤں کو میٹرک سے ڈاکٹریٹ تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔خواجہ سراؤں کو اپنی مرضی کے مضامین پڑھنے...
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سخت سکیورٹی میں ملزم سبطین کاظمی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم کے وکیل ذوالفقار نقوی نے موقف اختیار کیا کہ ان کا موکل بے گناہ ہے...
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمہ میں وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سماعت کے موقع پر ایف آئی اے نے چار ملزمان انور احمد، عبدالوحید، رانا نعمان رفاقت اور ناصر سلطانی کو...
سری نگر اکتوبر 5(ٹی این ایس) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں کو روکنے کے لیے بھی عملی اقدامات کرے‘ بھارتی مظالم، حق خود ارادیت دینے سے انکار اور تحریک آزادی کو دہشت گردی قرار دینا تشویش ناک...
کراچی اکتوبر 5 (ٹی این ایس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعرات کو بلاول ہاوس میں ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی اکتوبر 5(ٹی این ایس)سندھ حکومت نے صوبے کے 3 ہزار غیر فعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6 ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے بھی سمری منظور کر لی ہے اور جلد ہی اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع...
دبئی اکتوبر 5 (ٹی این ایس)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل6 اکتوبر سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21...

متعلقہ خبریں

X