واشنگٹن اکتوبر4(ٹی این ایس) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے آرمڈ سروسز کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی، انہوں نے کہا کہ افغان اسٹریٹجی...
مظفر آباد اکتوبر 4 (ٹی این ایس) کنٹرول لائن کے ملحہ سیکٹرزدیگوار،چریکوٹ اورعباس پور کی سول آبادی کوبھارتی فوج نے نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق عباس پور کے علاقہ چفاڑمیں گھر پرگولہ گرنے کے باعث دوبہن بھائی بیس سالہ کاشف سخی ،سترہ سالہ صفیہ سخی شہید ہوگئے۔اٹھارہ سالہ عمرمجید،تیس سالہ امجد مجید اور خواتین زخمی ہوگئیں ۔جنہیں فوری طور اسپتال...
اسلام آباد
چوہدری شوگرمل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت میں ملزم ظفرحجازی پرفرد جرم عائد نہیں ہوسکی
TNS World -
اسلام آباداکتوبر4 (ٹی این ایس ) سپیشل جج سنٹرل ارم نیازی نے چوہدری شوگرمل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت کی۔وکیل ظفرحجازی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرغیرحاضر ہے آج کی کارروائی معطل کی جائے ۔ ملزم کے وکیل کی استدعا اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ زیرسماعت ہونے کے باعث ملزم ظفرحجازی پرآج فرد...
اسلام آباد اکتوبر4(ٹی این ایس)وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے اراکین اسمبلی کی طرف سے توجہ دلاؤ نوٹس کے ردعمل میں کہا کہ بجلی نرخ میں 3روپے80پیسے فی یونٹ اضافے کی بات میں کوئی صداقت نہیں،اصل مسئلہ یہ ہے کہ بجلی چوری اور ڈیسکورز کی ریکوری میں کمی آنے کے سبب حکومت اور دشواری کا سامنا ہے،کچھ مجبوریاں...
اسلام آباد
اسمبلی اجلاس : پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی نرخ میں حالیہ کئے گئے اضافوں کو عوام کے کندھوں پر اضافی بوجھ قرار دیدیا
TNS World -
اسلام آباداکتوبر4(ٹی این ایس)بدھ کو قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سید نوید قمر اور میراعجاز حسین جاکھرانی نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی نرخ میں حالیہ کئے گئے اضافوں کو عوام کے کندھوں پر اضافی بوجھ قرار دیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے نرخ میں اضافہ...
لاہور اکتوبر 4 ( ٹی این ایس) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن ( ورلڈ ٹیچرز ڈے ) کل بروز جمعرات کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیراہتمام 5اکتوبر1994ء کوپہلی مرتبہ اساتذہ کا عالمی دن منایاگیا۔اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم اور...
لاہور
عمران خان کیخلاف پروپیگنڈا منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، مخالفین کے خواب چکنا چور ہونگے ‘ یاسمین راشد
TNS World -
لاہور اکتوبر 4 ( ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ جو مرضی کر لے ذلت اور رسوائی ان کا مقدر بن چکی ہے ،موجودہ حکمران اپنی مرضی کی قانون سازی کر کے ملک میں اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان...
لاہور
کسی خائن گروہ کو حساس قانون بنانے، بدلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘ڈاکٹر طاہر القادری
TNS World -
لاہور اکتوبر4 (ٹی این ایس)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ختم نبوت کے حوالے سے بیان حلفی کو اقرار نامہ سے بدلنے کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک بیان حلفی اور اقرار نامے کے مطلب اور مفہوم میں کوئی فرق نہیں تو پھر اس میں تبدیلی...
لاہور
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
TNS World -
لاہور اکتوبر 4(ٹی این ایس) بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کے خلاف قرارداد اور 2تحاریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئیں ۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے بیشتر شہروں...
لاہور
نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف، وفاقی وزراء کی ملاقات ، اہم سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال
TNS World -
لاہور اکتوبر 4( ٹی این ایس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہم سیاسی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا ، وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور مرکزی رہنما حنیف عباسی نے بھی نوازشریف سے ملاقات کی ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر...

















