لاہور
ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا ہے، سید خورشید شاہ
TNS World -0
لاہوراکتوبر 3(ٹی این ایس) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے قانون کو پارلیمنٹ کی بے توقیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا ہے، انتخابی اصلاحات بل...
اسلام آباد اکتوبر 3( ٹی این ایس ) ن لیگ کے صدر کے انتخاب کا معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے سماعت کی، الیکشن کمیشن نے قائم مقام سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو پارٹی صدر کا الیکشن نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا تھا، احسن اقبال کی طرف سے ایڈووکیٹ میاں فیصل عرفان...
اسلام آباد
انتخابی اصلاحات کے بل میں ختم نبوت کے حوالے سے کسی قسم کی ترمیم نہیں کی گئی۔ طلال چوہدری
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بل میں ختم نبوتکے حوالے سے کسی قسم کی ترمیم نہیں کی گئی اور نہ ہی مسلم لیگ ن ایسا کرے گی۔کنونشن سنٹر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات بل...
کراچی اکتوبر 3 ( ٹی این ایس ) عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے ملکی اور غیر ملکی فنڈز میں 30 فیصدتک کمی آئی ہے جبکہ ادارے کے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالستارایدھی فاؤنڈیشن مزید منصوبوں پر بھی کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ رواں سال ایدھی فاؤنڈیشن...
ریاض اکتوبر 3(ٹی این ایس) سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں پاک سعودی فوجی مشق " اسح1" کا آغاز ہو گیا ،مشق میں سعودی شاہی بری افواج اور پاکستانی فوج شریک ہیں۔مملکت کے شمال مغربی علاقے میں آپریشنز ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل یوسف خیر اللہ الشہرانی نے واضح کیا کہ " اسح 1" مشق کا مقصد عسکری تجربے اور...
اسلام آباد
پلاننگ کمیشن، ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 32کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 3(ٹی این ایس)وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 32کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئی10ارب 88کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق...
اسلام آ باد اکتوبر 3( ٹی این ایس ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے بنی گالہ میں قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری اورنوازشریف کے مسلم لیگ ن کے صدربننےکے معاملے پر مشاورت کیلئے آج سہہ پہر تین بجے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کےمطابق قانونی ماہرین انتخابی اصلاحات بل پرعمران خان کوبریفنگ دیں گے۔ تمام...
اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس ) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ، چیرمین نیب کا تقرر 8 اکتوبر سے قبل کرلیا جائے گا۔چیئرمین نیب کیلیے وزیراعظم سےآج ملاقات میں ناموں کا تبادلہ ہوگا۔پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم چیئرمین نیب کا نام نہ دیں تو میں رک نہیں سکتا...
ممبئی اکتوبر 3(ٹی این ایس)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر اذان سے محبت ہے ٗجب ہم تنو ویڈز منو کی لکھنو میں شوٹنگ کر رہے تھے تو پانچوں وقت مجھے اذان کی آواز سنائی دیتی تھی جو میرے کانوں کو انتہائی بھلی محسوس ہوتی تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا...
ابو ظبی اکتوبر 3 (ٹی این ایس)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ابوظہبی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اگر ایک اچھی شراکت قائم ہو جاتی تو پاکستانی ٹیم یہ میچ جیت سکتی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جس طرح ہاری ہے اس پر انھیں سخت مایوسی ہوئی...

















