اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو اپنا بھائی ہی بطور لیڈر قبول نہیں ہے۔ کیا مسلم لیگ (ن) میں میاں شہباز شریف سمیت کوئی قابل آدمی موجود نہیں ہے جو پارٹی کی قیادت کر سکے؟...
اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس ) پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا ہے مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس کنونشن سینٹر میں شروع ہوچکا ہے جہاں نوازشریف کی بطور پارٹی صدر توثیق کے بعد ان کی...
اسلام آباد اکتوبر 3 ( ٹی این ایس) صدر مملکت ممنون حسین نے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے انتخابات بل 2017 کی توثیق کردی صدر مملکت کی توثیق کے بعد بل کو قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی جس کے بعد سرکاری ملازم کے سوا ہر شہری سیاسی جماعت بنانے اور اس کا رکن بننے کا اہل ہوگا نئے...
نوبشاہ، اکتوبر 03 (ٹی این ایس): محکمہ اسپورٹس نے قاضی احمد روڈ پر واقع بلاول اسپورٹس اسٹیڈیم کی کروڑوں روپے کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ بیج دیئے یا الاٹ کردیئے. مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔.
ٹی این ایس کے ذرائع کو معلوم ہوا کہ یہ کروڑوں روپے کا سرکاری پلاٹ ضلعہ دادو کے رہائشی مختیار ڈاوچ کو کرائے پر دیا...
بین الاقوامی
اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو ختم کرنے کیلئے برطانوی کمانڈوز شام میں وارد
TNS World -
لندن،اکتوبر 02 (ٹی این ایس) برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورس’’ ایس اے ایس ‘‘ کے اہلکاروں نے کچھ عرصہ قبل القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو ختم کرنے شام میں داخل ہوگئی ہیں ۔
اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار’’ڈیلی اسٹار‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ اخبار نے برطانیہ کی مذکورہ مشہور...
اسلام آباد
عدالت آنے والوں کی فہرست میں وزیر داخلہ کا نام شامل نہیں تھا، جوانوں نے وہی کیا جسکی ان کو ہدایات کی گئی تھی،کسی کو غیر ضروری طور پر...
TNS World -
اسلام آباد، اکتوبر 02 (ٹی این ایس): رینجرز نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکے جانے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا نام عدالت آنے والوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا اس لیے انکو عدالت میں داخلے سے روکا گیا ۔
پیر کی صبح وزیر داخلہ احسن اقبال اور...
اسلام آباد،اکتوبر 02 (ٹی این ایس): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شریف خاندان کے خلاف بڑی عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ جس کے تحت وہ شہراقتدارسمیت پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں جلسے کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے اس سلسلہ میں ملک بھر میں 13 جلسوں کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ پروگرام...
راولپنڈی،اکتوبر 02 (ٹی این ایس) : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے افغانستان کے اہم ترین دورے کے بعد اب کل بروز منگل اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ کانفرنس میں داخلی اور خارجی سطح کی سلامتی کی صورت حال...
کراچی،اکتوبر 02 (ٹی این ایس): معلوم ہوا ہے کہ شہرِ قائد کی یوسیز بھی کرپشن کے حمام میں الف ننگی ہیں اور ان کے سیکریٹریز پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کی اسناد کے اجراء سے حاصل رقم میں خرد برد کرکے کروڑوں روپے ڈکار جاتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ہریوسی کا عملہ عوام سے فی سرٹیفکیٹ اجراء پر500سے 1000 ہزار...
سکھر
نیب چیئرمین قمرزمان چودھری کا نیب سکھر آفس کا الوداعی دورہ ، گارڈ آف آنر اور افسران سے اجلاس، کہا نیب نے چار سال میں بدعنوان عناصر سے 50ارب...
TNS World -
سکھر،اکتوبر02 (ٹی این ایس): چیئرمین نیب قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ نیب گذشتہ چار سالوں میں 50ارب روپے کی رقم بدعنوان عناصر سے واپس کر کے قومی خزانے میں جمع کرواچکی ہے ،نیب کا پیغام کرپشن سے انکار آج سارے ملک کی آواز بن چکا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب سکھر ریجنل ہیڈ کوارٹر کے...

















