19.4 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 3920
  اسلام آباد اکتو بر2(ٹی این ایس):احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردی ،سیکریٹری داخلہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی اسلام آباد نے احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے لئے ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو خط لکھا تھا ۔ ڈی سی آفس کے ذرائع کے مطابق...
  اسلام آباد اکتو بر2(ٹی این ایس):سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے ترجمان نے چوہدری نثار مکمل با اختیار وزیر داخلہ تھے۔ رانا ثناء اللہ کے بیان پر ترجمان چوہدری نثار علی خان کا ردعمل میں کہنا تھا کہ سابق وزیر داخلہ کے اختیارات، عملداری پرکسی کو بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ ترجما ن نے کہا کہ چودھری نثارنے کسی کو...
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس)بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، پاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بھارت اور...
لاہور اکتو بر2(ٹی این ایس): تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف  پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے،قرارداد میں قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی ہے۔قرارداد کے...
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔پیر کو بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کہیں کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔روکنا ہے تو کاروائی کو ان کو...
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احسن اقبال جیسے بے بس وزیر داخلہ کو فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے استعفیٰ کی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں حیران پریشان...
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اداروں کے ساتھ تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے، احسن اقبال کو استعفیٰ دے دینا چاہیے کیونکہ شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی کیس میں فارغ ہونے کے بعد یہ وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہو...
راولپنڈی اکتوبر 2 (ٹی این ایس)راولپنڈی کے بے نظیربھٹو انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این ایف نے راولپنڈی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی پرواز سے 720گرام سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔اے این ایف نے...
  ریاض اکتو بر2(ٹی این ایس): مقامی ذرائع کے مطابق ریاض ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ ٹرین منصوبے کا نقشہ جاری کردیا۔اس میں واضح کیا گیا ہے کہ ریاض میٹرو کےلئے بسوں کے 22 روٹس بنائےجائیں گے ۔ 4درجے کی ہونگے ۔ مجموعی طور پر1200کلو میٹر کا سفر طے کیا کرینگی۔6765اسٹیشن ہونگے۔ یہ منصوبہ فرانس کی آر اے ٹی ٹی...
نئی دہلی اکتوبر2(ٹی این ایس)سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہانے کہاہے کہ کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ،وہاں کے عوام کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اور بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا نے گلہ کیا کہ وہ پچھلے دس ماہ سے وزیراعظم مودی سے ملاقات کے لئے...

متعلقہ خبریں

X