19.4 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 3945
اسلام آباد ستمبر 10 (ٹی این ایس): وفاقی دارالحکومت کے گردونواح میں کام کرنے والی غیر قانونی سینکڑوں سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،ایف آئی اے نے80 سوسائٹیوں کے خلاف فوری ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا،غوری ٹاؤن کو سیل کرنے کے بعد اسلام آباد کی 100سے زائد سوسائٹیوں کے کاغذات نامکمل پائے گئے ہیں جن کے پاس این...
لندن :ستمبر 10 (ٹی این ایس) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے ان کے بیٹے حسن نوازکی رہائشگاہ لندن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی...
کراچی ستمبر 10(ٹی این ایس) جماعت اسلامی کے تحت بدھسٹ حکمرانوں اور افواج کے انسانیت سوز مظالم کے شکار مظلوم و نہتے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اور مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوامِ متحدہ،بڑی طاقتوں،عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں اور مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف آج 4بجے دن مزارِ قائد تا تبت سینٹر تک ’’سپورٹ...
جدہ ستمبر 10(ٹی این ایس) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں نظر انداز نہیں کی جاسکتیں، پاکستان سے ڈومور کا امریکی مطالبہ منظور نہیں، روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم سازش ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اختلافات بھلا کر...
میکسیکو سٹی ستمبر 10(ٹی این ایس) میکسیکو میں آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ایک سمندری طوفان بھی میکسیکو کی جانب گامزن ہے، جس کے ٹکرانے سے مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ میکسیکو میں 8.1 شدت کے زلزلے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی...
لاہور ستمبر 10(ٹی این ایس): حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں داعش،ٹی ٹی پی،القاعدہ اور ٹی ٹی ایس کے دہشتگردوں نے پاکستان میں ہونے والی نائن الیون کی تقریبات کو دہشتگردی کا نشانہ اور سی پیک کے منصوبے پر کام کرنے والے ماہرین کو تاوان کے لئے اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ محکمہ داخلہ...
پشاور:ستمبر 10(ٹی این ایس) خیبرپختونخواہ میں ڈینگی مچھربدستورقابوسے باہرہے، ڈینگی بخارسے مریضوں کی تعدادمیں مزید اضافہ ہوگیاہے،354مزید کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ایم این اے حامدالحق کی اہلیہ اور بیٹے میں بھی ڈینگی بخارکی تشخیص ہوئی ہے۔جس کے باعث حامد الحق کی اہلیہ اور 28سالہ بیٹے کو خیبرٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔خیبرپختونخواہ میں ڈینگی...
لاہور ستمبر 10 (ٹی این ایس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر اور مڈل آرڈربلے بازعمراکمل کے گالی تنازعے کا ڈراپ سین ہوگیاہے جو درمیانے اکمل کے کیرئیرمیں ایک اور تنازعے کا باب رقم کرگیا۔ ذرائع نے دعوی کیاہے کہ عمراکمل نے مکی آرتھرسے الجھنے اور الزامات عائد کرنے کی وجہ ذہنی دباؤ قرار دیاہے جبکہ مستقبل میں ایسی غلطی...
 لنڈی کوتل،ستمبر 10 (ٹی این ایس) دینی رہنماوں نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے لنڈی کوتل کے علاقہ آشخیل میں آلات موسیقی  جمع کرکے انھیں نذر آتش کر دیا ۔ موسیقی کے آلات دارالعوام و آستانیہ بنوریہ آشخیل کے ذمہ داران نے مختلف پروگرامات  اور چھاپوں کے دوران قبضے میں لئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق علاقہ شیخ مل خیل اور...
لاہور، ستمبر 10 (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قرطبہ چوک میں این اے 120 کی انتخابی مہم کے تحت منعقد ہ انتخابی جلسے میں لوگوں کی کم تعداد میں شرکت اور ناقص انتظامات پراپنے پارٹی رہنماوں سے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انکی  مایوسی کا عالم یہ تھا کہ وہ جلسہ گاہ...

متعلقہ خبریں

X