13.2 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 4
راولپنڈی (ٹی این ایس) چیئرمین ٹرانسپورٹرز متحدہ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود تھے،ملاقات میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، حالیہ واقعات کے تناظر میں ٹرانسپورٹرز کے مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال، مکمل دستاویزات، قانون پر عملدرآمد...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، ایس ڈی پی او آفس سول لائنز میں میٹنگ،ایس ڈی پی او سول لائنز،سول لائنز سرکل کے ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز،تفتیشی افسران اور محرر سٹاف...
اسلام باد (ٹی این ایس) اوپن ڈور پالیسی/ مسائل کے فوری حل کیلئے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی کھلی کچری شہر یو ں کی شکایات پر فوری احکامات جاری کیے، افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات
اسلام آباد (ٹی این ایس) شہریوں کے تحفظ کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کریک ڈاون جاری تھانہ مار گلہ، تھا نہ کر اچی کمپنی، تھانہ رمنا، تھا نہ تر نول، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ کھنہ، تھا نہ لو ہی بھیر اور تھا نہ بہا رہ کہو پولیس ٹیموں نے11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس کا پتنگ بازوں سمیت پتنگ فروشوں کے خلاف بڑ ے پیمانے پر کر یک ڈاون 24 گھنٹو ں کے دوران 13 پتنگ باز اور پتنگ فروش گرفتار،بڑ ی تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، معصوم جانوں کا ضیاع ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا،ایس ایس پی آپریشنز تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پولیس...
اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی سینئر پولیس افسران کے ساتھ اہم میٹنگ میں اہم مقدمات کی تفتیش، مربوط پراسیکیوشن، فورس کے انتظامی امور، پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور شہریوں کی حفاظت و سہولت کے لئے موثر اقدامات کا تفصیلی جائزہ،اجلاس میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر، اے آئی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈے (انسانی حقوق کا عالمی دن) دراصل اسلام کے بنیادی اصولوں کی عکاسی کرتا ہے، جہاں انسانی وقار، مساوات، عدل و انصاف اور بنیادی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے، جو کہ قرآن و سنت میں 1400 سال پہلے سے موجود ہیں، جیسے کہ زندگی کا...
اسلام آباد (ٹی این ایس) سیالکوٹ کے سرحدی علاقے شکر گڑھ کے موضع ہرڑ کا مورچہ بھارتیوں کے لے ہمیشہ خوفناک خواب بنا رہے گا جس میں تعینات ایک بہادر سپو ت دشمن کی ناک میں دم کے رکھا اس کی تمام چالوں کو گنگا جمنا برد کر ڈالا دشمن کے ٹینکوں اور گولیوں کی یلغار کے سامنے ڈٹے...
جاتلی (ٹی این ایس)(عباس بیگ مرزا )سوار محمد حسین شہید نشان حیدرکا 55 واں یوم شہادت پر وقار طریقے سے منایا گیا اس موقع پر شہید کے مزار پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خضر سے 19ویں ڈویژن کے کمانڈر میجر جنرل عاصم تھےتقریب میں میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کی بٹالین کہ دستے...
راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، 5 روز قبل کال سنٹر میں چوری و نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین،چند روز قبل کال سنٹر میں انٹرویو دینے والا شخص ہی چور نکلا، 4 مسروقہ لیپ ٹاپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے...

متعلقہ خبریں

X