لاہورجولائی20(ٹی این ایس ): پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کھیلوں کا تاریخی ادارہ ہے جس میں باقاعدگی سے بڑے پیمانے پرکھیل منعقعدہوتے رہتے ہیں، پاکستان ریلوے کے کھلاڑیوں، کوچز اور آرگنائزر نے اپنی بہترین صلاحیتوں سے ریلوے اور پاکستان کا بین الاقوامی طور پر نام روشن کیا ہے ۔یہ بات سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ راشد محمود بٹ نے کہی۔...
ساہیوال جولائی20 (ٹی این ایس )گلشن علی ہاؤسنگ کالونی کے قریب نہر 9ایل میں ایک شادی شدہ لڑکی کرن نے کود کر خود کشی کی کوشش کی جسے ریسکیو1122کے غوطہ خوروں نے نہر سے نکال لیا اور بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں وہ ابھی تک بیہوش ہے۔ ورثاء نے بتایا ہے...
قومی
حیدرآبا د اور خیرپو ر میں در یا ئے سندھ کی نہرو ں و کینا لز میں نہا نے پر پا بندی عا ئد
TNS World -
کراچی جولائی20(ٹی این ایس ):محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ضلع حیدرآبا د اور ضلع خیر پو ر میں در یا ئے سندھ سے نکلنے والے کینا لز ،برا نچزاور نہرو ں میں نہا نے اور جا نورو ں کی آمد ورفت پر دفعہ 144(6) سی آر پی سی کے تحت پا بندی عائد کر دی ہے ۔ مذکو رہ...
لاہور
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کے معاملات پر تحریک التوائے کارپنجاب اسمبلی میں جمع
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ):پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے55کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے کے4سال بعد بھی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کے فعال نہ ہونے کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرا دی ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اس ادارے کے معاملات...
اسلام آباد
وفاقی پولیس کی کارروائی،8منشیات فروش گرفتار500ڈبے بئیر ، 30بو تلیں شراب ، ہیر وئن ، چرس اور اسلحہ بر آمد
TNS World -
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس) وفا قی پولیس نے 8منشیا ت فروش سمیت 11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے500ڈبے بئیر ، 30بو تلیں شراب ، 1کلو 130گر ام ہیر وئن ، 965گر ام چرس ، اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکرکے ، مقدما ت درج کر لیے گئے ہیں ، ایس ایس پی اسلام آ باد...
لاہور
محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو 3ایم پی او اور 16ایم پی او کے اختیارات منتقل کر دیئے
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ):محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 3 ایم پی او اور 16 ایم پی او کے اختیارات منتقل کر دیئے ۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈ ی ننس جاری کیا گیا ۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی سے ضلع کے ڈپٹی کمشنر 3 ایم پی او سے 16 ایم...
لاہور
70ویں یوم آزادیِ پاکستان کو شایان شان اور بھرپور طریقے سے منایا جائے گا‘عبداللہ خان سنبل
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ):کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے کہا ہے کہ 70ویں یوم آزادیِ پاکستان کو شایان شان اور بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اضلاع میں یوم آزادی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا آغاز یکم اگست سے ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں ، کالجوں میں مباحثوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں...
کراچی
طلبہ و طالبات میں 47.79 ملین روپے کی شہید بے نظیر بھٹو اسکالرشپ تقسیم کی گئی، ڈاکٹر کھٹو مل جیون
TNS World -
کراچی جولائی20(ٹی این ایس ):وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ موجودہ سندھ حکومت نے 2017۔2016 کے دوران 3186 ضرورت مند اور ذہین طلبہ و طالبات میں 47.79 ملین روپے کی شہید بے نظیر بھٹو اسکالرشپ برائے اقلیتی براداری میں تقسیم کئے.۔یہ بات انہوں نے ڈسڑکٹ تھر پارکر سے...
لاہورجولائی20 (ٹی این ایس ) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے سرکاری ملازمین کے ڈی سی آفس کی بینوولینٹ برانچ میں شادی بیاہ، کفن دفن ، تعلیمی سکالر شپ، ماہانہ گرانٹ اور میڈیکل گرانٹ کے جمع کرائے گئے کیسوں میں سے مجموعی طور پر 5147کیسوں کو منظور کر دیا ہے۔ ڈی سی لاہور نے ان کی منظوری نادر ہال...
ثقافت
جوفل ہرسٹ اسکول کی تاریخی حیثیت کو برقرار رکھا جائے گا، جام مہتاب حسین ڈہر وزیر تعلیم سندھ
TNS World -
کراچی جولائی20(ٹی این ایس ):صوبائی وزیر برائے تعلیم اور خواندگی جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ھے کہ جوفل ہرسٹ اسکول سولجر بازار کی تاریخی حیثیت کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا اور اس کو ایک ماڈل اسکول بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی بھی اسکول پر قبضہ نہ کرسکے اور بچوں کی تعلیم کا حرج نہ کرسکے۔...
















