لاہورجولائی20 ( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین نے دو ماہ کی تنخواہ کی مد میں ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں بروز( جمعہ) کو کام چھوڑ کر ہڑتال کرنے کی دھمکی دیدی۔ بتایاگیا ہے کہ پی آئی اے کے تقریباً پانچ سو ڈیلی ویجز ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی...
قومی
جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر اسرالحق طور پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی کے وائس پریزیڈنٹ منتخب
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرار الحق طور کو پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی اینڈ جی آئی اینڈوسکوپی(پنجاب چیپٹر)کاوائس پریزیڈنٹ منتخب کرلیاگیاہے۔یہ انتخاب 2017سے 2019تک دو سال کیلئے ہے۔ ڈاکٹر اسرار الحق طور نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایسوسی ایشن کے پلیٹ...
اسلام آباد
ایس ایس پی تشدد کیس ٗ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پھر عمران خان اور طاہر القادری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں
TNS World -
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے سماعت 24اگست تک ملتوی کر دی ۔ جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی...
قومی
جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی حکمت عملی سے ہی تعلیمی اہداف کا حصول ممکن ہے ، وائس چانسلر احمد فاروق بازئی
TNS World -
کوئٹہ جولائی20(ٹی این ایس)جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی حکمت عملی سے ہی تعلیمی اہداف کا حصول ممکن ہے دور حاضر کے تقاضوں سے مزین تدریسی و تحقیقی پیش رفت وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ بیوٹمزکا روز اول سے ہی یہ نصب العین ہے کہ تحقیقی اورجدید تعلیمی سرگرمیوں کو طلباء کے تدریسی عمل کا بنیادی جز...
قومی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 260کے ضمنی انتخاب میں جے یو آئی کے انجینئر عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
TNS World -
کوئٹہ جولائی20 (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخاب میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار انجینئر عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جمعرات کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ کم چاغی کم نوشکی کے ضمنی انتخاب میں انجینئر میرعثمان بادینی 44ہزار 898ووٹ...
اسلام آباد
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے آڈٹ اعتراضات پر تحفظات کا اظہار
TNS World -
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے آڈٹ اعتراضات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایک ماہ کے اندر اندر محکمانہ آڈٹ کمیٹی ( ڈی اے سی ) کا اجلاس منعقد کرکے تمام آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے اور رپورٹ مرتب کرکے پی اے سی کو...
کوئٹہ جولائی20 (ٹی این ایس)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں واقع زرغون آباد ٹیچرز کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خان محمد اور فضل محمد موقع پر جاں بحق ہوگئے پولیس نے...
قومی
چیچہ وطنی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں دولہاسمیت گیارہ افرادکیخلاف مقدمہ درج
TNS World -
چیچہ وطنی جولائی20(ٹی این ایس ) پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور فحش گانے بجانے اور ہلڑ بازی کرنے والے دلہا سمیت 11افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے نو افراد کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق نواحی گاؤں 22/11-Lکے رہائشی محمد وسیم کی شادی کے موقع پر اس کے عزیز واقارب نے ہوائی...
چیچہ وطنی جولائی20(ٹی این ایس ) معمر شخص گرمی کی شدت سے جاں بحق ہو گیا۔ نعش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 78/15-Lکا رہائشی 65سالہ طالب حسین کسی کام سے چیچہ وطنی آیا جہاں وہ گرمی کی شدت سے بے حال ہو کرجی ٹی روڈپر ایدھی سنٹر کے قریب...
قومی
عوام غربت ، بے روزگاری ، مہنگائی ، لوڈشیڈنگ اور بدامنی کے منحوس چکر میں بری طرح پس رہی ہے ‘ذکراللہ مجاہد
TNS World -
لاہورجولائی20 (ٹی این ایس ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ پنجا ب حکومت نے میگا پراجیکٹس ، میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین کو ہی اپنی تو جہ کا مرکز بنا رکھا ہے جبکہ عوام غربت ، بے روزگاری ، مہنگائی ، لوڈشیڈنگ اور بدامنی کے منحوس چکر میں بری طرح پس رہی ہے ۔ ان...

















