19.4 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 4128
کوئٹہ جولائی19(ٹی این ایس ): مستونگ کے علاقے میں نا معلوم افراد کی کار پر فائرنگ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون سمیت 4افراد جاں بحق ایک زخمی،پولیس کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے چوٹوکے مقام پر قومی شاہراہ پر نا معلوم افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیلڈر گاڑی نمبر-929 AAQپر فائرنگ کی جس کے...
پشاورجولائی19(ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ضلع مانسہرہ تحصیل بالا کوٹ میں سوکی کناری ڈیم ناران کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے صوبائی اور وفاقی سطح پر متعلقہ حکام کو پہلے ہی سے ہدایات دے دی ہیں کہ سی پیک کے تحت پراجیکٹس میں...
کابلجولائی19(ٹی این ایس):افغانستان کی حکومت کے نائب صدر رشید دوستم کے طیارے کو مزرا شریف میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے بعد ان کا طیارہ ترکمانستان میں اتاردیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق نائب صدر رشید دوستم دو ماہ قبل ترک انجینئروں کے پرائیوٹ طیارے میں سوار ہو کر ملک سے چلے گئے تھے اور دو ماہ سے ترکی...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ اینڈ ووٹر ز ایجوکیشن کمییٹوں کو چاروں صوبوں میں متحرک کر دیاگیا ہے، جس میں ووٹرز رجسٹریشن ، ووٹرز آگاہی مہم ، خواتین اور معذوروں کی ووٹر رجسٹریشن میں سہولت کی فراہمی شامل ہے خصوصاً خواتین اور نوجوانوں میں کہ وہ اپنے ووٹ کی طاقت سے باخبر ہوجائیں اس...
بیجنگ جولائی19(ٹی این ایس)چین نے فلسطین کو مسئلہ کا سیاسی حل نکالنے کے لئے خدمات کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ اس دیرینہ مسئلے کا ، ایسا سیاسی حل نکالا جائے جو دونوں اطراف کے لئے قابل قبول ہو ۔چین کی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے فلسطینی ہم منصب سے...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس)یورپی یونین کے ایک وفد نے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوس کی سربراہی میں اور وفاقی جمہوریہ جرمنی کے وفد نے قائم مقام سفیر ٹیلو کلینر کی سربراہی میں وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔اس ملاقات کا مقصد 63 ملین یو روز ٹیکنیکل اور...
ریاض جولائی19(ٹی این ایس) :سعودی عرب میں حفر الباطن کے صحراء میں پیاس سے دم توڑ جانے والے کویتی شہری اور اس کے بیٹے کی لاشیں مل گئیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت میں عون سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ کویتی شہری کی گاڑی گہری ریت میں پھنس گئی تھی جس کے بعد شدید گرمی کے نتیجے میں...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو ڈولفن کاانتخابی نشان الاٹ کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو جاری تفصیلات کے مطابق سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی جماعت پاک سر زمین پارٹی کو انتخابی نشان ڈولفن کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے
ریاض جولائی19(ٹی این ایس):برطانیہ کے شہر لیورپول میں روایتی لباس میں ملبوس کمر پر چھوٹا خنجر لگائے ہوئے ایک یمنی باشندے نے سڑک پر چلتے ہوئے برطانویوں کو گھبراہٹ میں مبتلا کر دیا۔یہ عمر رسیدہ یمنی شہر کی سڑکوں پر واقع دکانوں میں گھوم رہا تھا کہ اس دوران مقامی لوگوں نے اس کے حلیے سے خوف کھانا شروع...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمقام چیئر پرسن نعیمہ کشور خان کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سید جاوید علی شاہ، غالب خان، شیخ محمد اکرم، نعمان اسلام شیخ ، ڈاکٹر عارف علوی ، کنور نوید جمیل، سلمان خان بلوچ،...

متعلقہ خبریں

X