ممبئی جولائی19(ٹی این ایس):بولی وڈ اداکارہ شردہا کپور بہت جلد انڈر ورلڈ ڈون داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی زندگی پر مبنی فلم ’’حسینہ ‘‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔اپوروا لاکھیا کی ہدایات میں بننے والی یہ فلم رواں سال 18 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش...
نیویارک جولائی19(ٹی این ایس) :ہالی ووڈ تھرلر فلم‘ ’کیرسمیٹا‘ ‘کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں سارہ بیک میتھر، جیمی سیٹر تھویٹ، اینڈونس اینتھونی،...
نیویارک جولائی19(ٹی این ایس):پریانکا چوپڑا کے بولی وڈ انڈسٹری میں 15 برس مکمل ہوگئے‘پریانکا چوپڑا 35برس کی بھی ہو چکی ہے جنم دن پر ہزاروں مداحوں نے مبارکباد پیش کی۔پریانکا چوپڑا کے بولی وڈ انڈسٹری میں بھی 15 برس مکمل ہوگئے، انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز 2003 میں تھرلر فلم ’دی ہیرو لو اسٹوری آف اسپائے‘ سے کیا،...
ممبئی جولائی19(ٹی این ایس ): بالی ووڈ کے کنگ کہلانے والے اداکار شاہ رخ خان نے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان سے متاثر ہوکر ایسی حرکتیں کبھی نہ کریں جو وہ اپنی فلموں میں کرتے ہیں۔اپنے تازہ انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ فلموں میں جیسے وہ نظر آتے ہیں یا جس طرح کے...
لاہورجولائی19 ( ٹی این ایس) سعودی عرب سے مزید تین پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بے دخل ہونے والے تین پاکستانی گزشتہ روز سعودی ائیر لائنز کی پرواز ایس وی 738کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے ۔ امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد
سال 2017کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان ،پی ٹی سی ایل کی آمدنی کی بتدریج نمو میں 3فیصد اضافہ
TNS World -
اسلام آبادجولائی19،(ٹی این ایس )پی ٹی سی ایل نے سال 2017کی پہلی ششماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ مذکورہ نتائج کا اعلان مورخہ 19جولائی2017 کواسلام آبادمیں منعقدہ پی ٹی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔سال2017کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں سال 2017کی دوسری سہ ماہی میں پی ٹی سی ایل...
لاہورجولائی19 ( ٹی این ایس)پنجاب ایمرجنسی سروسز (ریسکیو 1122) کے مختلف اضلاع کے اسٹیشن کوارڈنیٹرزکیلئے حادثات و سانحات سے نپٹنے کے لیے تین روزہ انسیڈنٹ کمانڈ مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب گذشتہ روز منیجرٹریننگ سنٹر، ا یمرجنسی سروسزاکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر تھے۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس): لاہور کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کار سوار شہر ی جاں بحق ہوگیا ۔بتایا گیا ہے کہ گلبرگ 3کے رہا ئشی شہزادقریشی کو نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا جس کو زخمی حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل...
قومی
وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا کی زیر صدارت اجلاس ،عبوری مالیاتی کمیشن پر نظر ثانی ،نئے مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی کا قیام
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی زیر صدارت صوبائی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ممبران پنجاب اسمبلی بشریٰ انجم بٹ ، سردار احمد علی خان ، ڈاکٹر سید وسیم اختر ، چوہدری اویس قاسم نے شرکت کی ۔ اجلاس میں عبوری مالیاتی کمیشن پر نظر ثانی اور نئے مالیاتی کمیشن کی...
راولپنڈی جولائی19 (ٹی این ایس)ممبرقومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم دھرنے سے نہیں ووٹ سے بنتے ہیں۔عمران خان کوتکلیف ہورہی ہے کہ نوازشریف استحکام پاکستان کے لیے کیوں کام کررہے ہیں۔یہ بات انھوں نے پاسبانِ وطن کے زیراہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے منعقدہ ’استحکام پاکستان کانفرنس‘ سے خطاب کررہی تھیں۔انھوں نے کہا کہ آج...
















