لاہورجولائی19( ٹی این ایس ):پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد میں ابھی 26روز باقی ہیں تاہم ’’پاکستان زندہ باد‘‘کا ہیش ٹیگ کئی دنوں سے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل دکھائی دے رہا ہے۔ٹوئٹرستان پر روزانہ کئی ہیش ٹیگز بنتے اور ٹرینڈ ہوتے نظر آتے ہیں جن میں سے زیادہ تر...
قومی
لارڈ میئر لاہور مبشر جا وید ،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس
TNS World -
لاہورجولائی19 ( ٹی این ایس ) لارڈ میئر لاہور کر نل (ر)مبشر جا وید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹا ؤن ہال میں ہوا۔اجلاس میں ٹرانسپورٹرز کے نما ئندگان اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبداللہ خرم...
کراچی جولائی19( ٹی این ایس ): پاکستان اسٹاک ایکسچینج دو روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی ۔کے ایس ای 100 انڈیکس 45600 اور 45500 کی نفسیاتی حدوں سے گر گیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں 20 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد کی کمی ، کاروباری حجم گذشتہ...
لاہور
معاشی ترقی و خوشحالی کیلئے قرضوں پر انحصار کم ، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی‘نائب صدر مسلم لیگ (ن) ٹریڈ رزونگ پنجاب
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ):پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر و ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چےئرمین خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی )اقتصادی ترقی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے لئے بھی ضروری ہے،...
کراچی جولائی 19(ٹی این ایس ):گورنر بینک دولت پاکستان طارق باجوہ نے بدھ کو اسٹیٹ بینک کراچی میں تمام کمرشل بینکوں کے صدور وچیف ایگزیکٹو آفیسرز کے ساتھ اپنے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔گورنر نے بینکوں کے نمائندوں کا خیر مقدم کیا اور اجلاس میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے افتتاحی کلمات میں گورنر نے اپنے...
قومی
او جی ڈی سی ایل پاکستان نے بلوچستان یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا
TNS World -
خضدارجولائی19(ٹی این ایس)او جی ڈی سی ایل پاکستان نے بلوچستان یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے ،او جی ڈی سی ایل، ایچ ای سی کے ذریعے یہ اسکالر شپ ملک بھر کے نو یونیورسٹیز کو دے رہی ہے ، جن میں خضدار جامعہ کو بھی شامل کرلیا...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ): ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے757مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر17دکانداروں کے چالان کیے جبکہ25,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،37افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج...
قومی
بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور صارفین کی سہولت کیلئے لیسکو ہمہ وقت کوشاں ہے ‘لیسکو چیف
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)اپنے صارفین کی سہولت اوربجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور اس ضمن میں لیسکو کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق لیسکو کے 132Kvایمکو گرڈ سے نئے دین کالونی فیڈر کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق نئے دین کالونی فیڈر کے...
قومی
عافیہ کی واپسی میں حائل رکاوٹوں کی فیکٹ فائنڈنگ کیلئے بھی جےآئی ٹی تشکیل دی جائے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
TNS World -
جولائی19(ٹی این ایس ): ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کے قید ناحق میں 5226 دن گذرگئے ہیں۔ عافیہ موومنٹ ڈاکٹرعافیہ کی بے گناہی کی بنیاد پراس کی وطن واپسی کیلئے ملکی اور عالمی سطح پر جدوجہد کررہی ہے۔عافیہ کے امریکی وکلاء بھی عافیہ کی وطن واپسی کیلئے...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس ): لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار غلام کبریا نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ...
















