لاہور جولائی 19 (ٹی این ایس): پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوا دیا۔عطا مانیکا نے اپنے استعفے میں شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پچھلے 4 سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہاہے کہ 4...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے جب کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ...
اسلام آباد
سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ پر تیسری سماعت ، وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : سپریم کورٹ کے پاناما کیس بینج کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی جلد نمبر چار میں موجود دستاویز شریف خاندان کے لیے کافی خطرناک ہیں۔ شریف خاندان نے مختلف مواقع پر مختلف ذرائع بتائے ہیں۔ شریف خاندان نے ان فلیٹس کے بارے میں کبھی سعودی...
اسلام آباد
جے آئی ٹی نے ریکارڈ اور بیانات کے ساتھ بد دیانتی کی،: وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اورمسلم لیگ(ن) کی راہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے جے آئی ٹی اپنے مینڈیٹ سے باہر نکل گئی۔ جو سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں دیا تھا لیکن جے آئی ٹی نے اس مینڈیٹ کو پھیلا دیا۔ اس لیے ہم نے جے آئی ٹی کے اختیار اور اس کی رپورٹ...
معروف صحافی ارشاد بھٹی کا موجودہ سیاسی حالات پر تجزیہ
حضرت علی ؓ فرمایا کرتے ’’ زبان کا وزن تو بہت تھوڑا‘ مگر لوگوں کی اکثریت اسے سنبھال نہ پائے اور جسم ایک دکان جبکہ زبان تالا ،جب تالا کھلے تو معلوم پڑے کہ دکان سونے کی یا لوہے کی ‘‘۔ وہی ہٹ دھرمی، وہی انا اور وہی خودپسندی,2 حکومتیں...
اسلام آباد، 18 جولائی (ٹی این ایس): راہزنوں کا ایک گینگ وفاقی دارالحکومت میں داخل ہو گیا ہے جس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن پانچ وارداتیں انجام دیں۔
ٹی این ایس کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد کے آئی -8 سیکٹر میں واقع کچنار پارک میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو لوٹ لیا گیا۔
ڈاکٹر...
اسلام آبادجولائی 18(ٹی این ایس) : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں استعفا نہیں دوں گا نہ ہی قومی اسمبلی کوتحلیل کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے اعجاز الحق کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت کا محاذ آرائی...
لاہور
پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین منتخب قیادت پر بے بنیاد الزامات کی کوئی حیثیت نہیں، محمد شہبازشریف
TNS World -
لاہور جولائی 18(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا ہے۔ دھرنوں اور لاک ڈائون کے ذریعے معیشت کا جنازہ نکالنے کی کوشش کی گئی۔ دھرنوں اور لاک ڈائون کی ناکامی کے بعد یہ عناصر نیا روپ دھار کر سامنے آئے...
اسلام آباد جولائی 18(ٹی این ایس): قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمان الثانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک قطر تعلقات سمیت مشرق...
ممبئی جولائی18(ٹی این ایس)۔ : بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ میرے لئے بچوں کا فلمی کیریئر سب سے زیادہ اہم ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے کہا کہ انہوں نے اپنی25 سالہ فلمی کیریئر میں متعدد فلمیں بنائیں اور اب انہیں اپنے بچوں اتھیا اور اہان کے فلمی کیرئر پر توجہ...

















