تنگوانی،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں سے بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب
تنگوانی،اپریل09 (ٹی این ایس ) :تنگوانی میں سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب دے دیا مریض کو ہسپتال...
انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز پشاور ریجن ویمنز مقابلوں کا آغاز
پشاور، اپریل 09 (ٹی این ایس): ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلے گزشتہ روز چارسدہ سپورٹس...
ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﺰلے کے شدید جھٹکے، ﺷﺪﺕ 3.3 ﺭﮐﺎﺭﮈ
ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ،اپریل09(ٹی این ایس): ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ آج بروز پیر ﺯﻟﺰلے کے شدید جھٹکے ، ﺯﻟﺰلے کی ﺷﺪﺕ 3.3 ﺭﮐﺎﺭﮈ کی گئی۔ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﭘﯿﻤﺎﻣﺮﮐﺰ کے...
خیبر پختونخواہ کے عوام محب الوطن ہے۔پشتون قوم کے ساتھ کسی صورت زیادتی برداشت...
پشاور،اپریل 09(ٹی این ایس )پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین وسیم آفتاب اور مرکزی نیشنل کے ممبر آفاق جمال نے پاک سرزمین پارٹی...
نیب کا وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کا...
اسلام آباد - 09اپریل(ٹی این ایس) نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا.ذرائع
فواد...
فلم ’’ شور شرابا ‘‘ کی نمائش ایک بار پھر التواء کا شکار
لاہور،09اپریل(ٹی این ایس): سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ کی نمائش ایک بار پھر التواء کا شکار ہو گئی ، فلم...
ہمیں چین ، ایران اور ترکی کے ساتھ ملکر مشترکہ فلمسازی کا سلسلہ شروع...
لاہور ،09اپریل(ٹی این ایس):فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے جلد سے جلد مشترکہ فلمسازی کا عمل شروع کرنا...
اسٹیج کی اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فیصل آباد میں فائرنگ ، معجزانہ...
لاہور ،09اپریل(ٹی این ایس): اسٹیج کی اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فیصل آباد میں فائرنگ ، اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ بتایا...
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور ،09اپریل(ٹی این ایس): تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح...
سرگودہا،مسلح ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار سے موبائل فو ن اور ہزاروں روپے...
سرگودہا ،09اپریل(ٹی این ایس): فیکٹر ی ایر یا کے علاقہ بکر منڈی میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں موٹر سائیکل سوار سے موبائل فو...




















