ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ،پمز میں چیک اپ

 
0
377

اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں پمز ہسپتال لے جایا گیا ہے۔پمزہسپتال کے ذرائع کے مطابق ظفر حجازی کو طبیعت خراب ہونے پر ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیاواضح رہے کہ عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر ایف آئی اے نے ظفر حجازی کو گرفتار کیا تھا