عمران خان کی بیٹی کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئی

 
0
148

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کو مبینہ بیٹی کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،
پٹیشنر نے سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی متفرق درخواست واپس لے لی
پٹیشنر کی جانب سے بیرسٹر عثمان عدالت میں پیش ہوئے
لارجر بینچ کی تشکیل کی درخواست فی الوقت واپس لینا چاہتا ہوں، وکیل درخواست گزار
استدعا ہے کہ عمران خان نااہلی کی مرکزی پٹیشن پر آئندہ ہفتے سماعت کی جائے، استدعا